عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقْرَأُ عَلَى مَنْ يُعْرَضُ لَهُ فِي عَقْلِهِ · حديث 631
630 - أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي السَّفَرِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ الصَّلْتِ، عَنْ عَمِّهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: أَقْبَلْنَا مِنْ عِنْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [ص:585]، فَأَتَيْنَا عَلَى حَيٍّ مِنَ الْعَرَبِ، فَقَالُوا: هَلْ عِنْدَكُمْ دَوَاءٌ؟ فَإِنَّ عِنْدَنَا مَعْتُوهًا فِي الْقُيُودِ. فَجَاءُوا بِالْمَعْتُوهِ فِي الْقُيُودِ، فَقَرَأْتُ عَلَيْهِ فَاتِحَةَ الْكِتَابِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ غُدْوَةً وَعَشِيَّةً، أَجْمَعُ بُزَاقِي ثُمَّ أَتْفُلُهُ، فَكَأَنَّمَا نَشِطَ مِنْ عِقَالٍ، فَأَعْطَوْنِي جُعْلًا، فَقُلْتُ: لَا. فَقَالُوا: سَلِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَسَأَلْتُهُ، فَقَالَ: «كُلْ، فَلَعَمْرِي مَنْ أَكَلَ بِرُقْيَةِ بَاطِلٍ، لَقَدْ أَكَلْتَ بِرُقْيَةِ حَقٍّ»
عبداللہ بن ابی لیلیٰ ایک آدمی سے اور وہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا میرے بھائی کو تکلیف ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تیرے بھائی کو کیا تکلیف ہے ؟ اس نے عرض کیا اسے آسیب ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسے میرے پاس بھیجو وہ شخص حاضر ہوا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے بیٹھ گیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر حسب ذیل آیات پڑھیں۔ 1۔ سورۃ فاتحہ2۔ سورۃ بقرہ کی آخری چار آیتیں 3۔ سورۃ بقرہ کی درمیان آیات ٰیعنی ( والکھم الہ ) سے آخر تک ۔4۔ آیتہ کرسی ۔ 5۔ سورۃ بقرہ کی آخری تین آیتیں، 6۔ سورۃ آل عمران کی آیت نمبر18، 7۔سورۃ اعراف کی آیت فتعالیٰ ۔۔۔۔ سے ۔۔۔۔ رب العرش الکریم تک، 8۔ سورۃ مومنون کی آیت (فتعالیٰ اللہ ۔۔۔۔۔۔رب العرش کریم تک ، 9۔ سورۃ صافات کی پہلی دس آیتیں ۔10۔ سور ۃ حشرہ کی آخری تین آیتیں، 11۔ سورۃ جن کی آیت وانہ تعالیٰ جد، 12۔ سورۃ اخلاص ، سورۃ الناس اور سورۃ فلق ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بیمار شخص کے اوپر پڑھیں دوسری حدیث میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس دم کرنے سے وہ شخص شفاء یاب ہو گیا ۔
عَمِّہٖ ← خَارِجَةَ بْنِ الصَّلْتِ ← الشَّعْبِيِّ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي السَّفَرِ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter of what is read to those who are presented to him in his mind · Hadith 631
