عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا قِيلَ لَهُ: كَيْفَ أَصْبَحْتَ · حديث 185
184 - أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ النَّسَائِيُّ، أنا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: دَخَلَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: كَيْفَ أَصْبَحْتَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: «صَالِحًا مِنْ رَجُلٍ لَمْ يُصْبِحْ صَائِمًا، وَلَمْ يَعُدْ مَرِيضًا، وَلَمْ يَشْهَدْ جِنَازَةً»
اسید بدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے عباس بن عبدالمطلبؓ سے فرمایا ، تم اور تمہارے بچے میرےآنے تک گھر ہی میں رہنا چناچہ آپﷺ سورج طلوع ہونے کے بعد تشریف لائے اور فرمایا السلام علیکم تم نے کیسے صبح کی انھوں نے کہا خیریت کے ساتھ، ائ اللہ کے رسول ﷺ ہمارے ماں باپ آپﷺ پر قربان ہوں آپﷺ نے کیسے صبح کیَ آپﷺ نے فرمایا، اللہ کا شکر ہے ، میں نے خیریت کے ساتھ صبح کی، پھر آپ ﷺ نے فرمایا قریب آجاؤ چناچہ وہ با لکل آپس میں قریب آگئے پھر آپﷺ نے اپنی چادر ان پر ڈالی اور فرمایا، یہ میرے چچا اور میرے والد کے حقیقی بھائی ہیں اور یہ سب میرے (گھر والے) اہل بیت ہیں۔ یا اللہ ! انھیں آگ سے محفوظ کر دے جیسے میری اس چادر میں یہ محفوظ ہیں ( تو آپ ﷺ کی اس دعاء پر ) دروازے کی چوکھٹ نے آمیں کہی اور گھر کے در و دیوار نے بھی آمین کہی۔
دَخَلَ أَبُو بَكْرٍ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ فَقَالَ: كَيْفَ أَصْبَحْتَ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ النَّسَائِيُّ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter of what he says when it is said to him: How did it become · Hadith 185
