عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ نَوْعٌ آخَرُ · حديث 530
أَخْبَرَنَا عَبْدَانُ، وَأَبُو عَرُوبَةَ قَالَا: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، ثنا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، قَالَ: قَالَ شُعْبَةُ: حَدَّثَنِي قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: «كُنَّا إِذَا نَزَلْنَا سَبَّحْنَا حَتَّى تَحِلَّ الرِّحَالُ» قَالَ: يَعْنِي سَبَّحْنَا بِاللِّسَانِ
ابن عبا س رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی علیہ وسلم جب کسی سفر پر جانے کا عزم فرماتے تو یہ دعا پڑھتے یا اللہ سفر میں تو ہمارا رفیق ہے اور گھر میں ہمارا خلیفہ یا اللہ سفر کی پریشانی سے اور بری حالت میں واپس لوٹنے سے ہم تیری پناہ چاہتے ہیں ۔ یا اللہ ! سفر میں ہمارے لیے زمین کو لپیٹ دے (سفر جلد طے ہوجائے ) اور ہمارے لیے سفر کو آسان فرما دے اور آپ صلی علیہ وسلم جب سفر سے واپس اپنے گھر آنے کا عزم فرماتے تو یہ پڑھتے ہم لوٹنے والے توبہ کرنے والے عبادت کرنے والے ، اپنے رب کی تعریف کرنے والے ہیں اور جب اپنے گھر اہل خانہ میں تشریف لاتے تو یہ دعا پڑھتے ہم اپنے رب کے آگے توبہ کرتے ہیں ۔ ہم لوٹ کر آئے (اللہ) ہمارے سب گناہوں کو معاف فرما ئے گا۔
يَعْنِي سَبَّحْنَا بِاللِّسَانِ ← «كُنَّا إِذَا نَزَلْنَا سَبَّحْنَا حَتَّى تَحِلَّ الرِّحَالُ» ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ← عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، ← عَبْدَانُ، وَأَبُو عَرُوبَةَ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › another type · Hadith 530
