عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا انْقَطَعَ شِسْعُهُ · حديث 353
352 - أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ، ثنا هُشَيْمٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لِيَسْتَرْجِعْ أَحَدُكُمْ فِي كُلِّ شَيْءٍ حَتَّى فِي شِسْعِ نَعْلِهِ، فَإِنَّهَا مِنَ الْمَصَائِبِ»
ادریس خولانی بیان کرتے ہیں نبی ﷺ اپنے اصحاب کے ساتھ چل رہے تھے کہ آپﷺ کی جوتی کا تسمہ نکل گیا آپنے انا للہ و الیہ راجعوں پڑھا صحابہ نے عرض کیا یہ بھی کوئی مصیبت ہے ؟ آپنے فرمایا ہاں! کسی بھی چیز میں مومن کو کچھ بھی نقصان ہو تو وہ مصیبت و پریشانی کا باعث ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللهِ، ← هُشَيْمٌ ← مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ، ← أَبُو خَلِيفَةَ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › The door of what he says when its wide is cut off · Hadith 353
