عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ نَوْعٌ آخَرُ مِنَ الْقَوْلِ · حديث 605
604 - حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْحَلَبِيُّ، ثنا الدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَفَّأَ رَجُلًا قَالَ: «بَارَكَ اللَّهُ فِيكَ، وَبَارَكَ عَلَيْكَ، وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا بِخَيْرٍ»
انس بن مالک رضی اللہ عنہ حضڑت فاطمہ کی شادی کا واقع بیان کرتے ہیں کہ نکاح کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم گھر میں تشریف لے گئے ) اور فاطمہ سے فرمایا میرے پاس پانی لاؤ وہ پانی لائیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پیالے میں کلی کر دی پھر انہیں آگے بلایا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ پانی انکے سینے اور سر پر چھڑ کا اور دعا ،مانگی اے اللہ ! میں اس کو اور اس کی اولاد کو شیطان مردود سے تیری پناہ میں دیتا ہوں پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انکی پیٹھ مڑوا کر ان کے دونوں مونڈھوں کے درمیان پانی ڈالا اور فرمایا اے اللہ ! میں اس کو اور اسکی اولاد کو شیطان مردود سے تیری پناہ میں دیتا ہوں پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا ، اے علی ! مجھے پانی دو علی کہنے ہیں میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مقصد سمجھ گیا میں کھڑا ہو ا اور ایک پیالہ پانی کا بھر کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے گیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے لیکر اس میں کلی کی اور فرمایا آگے بڑھو میں آگے بڑھا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے سر اور سینے پر پانی ڈالا اور دعا کی اے اللہ میں اس کو اور اسکی اولاد کو شیطان مردود سے تیری پناہ میں دیتا ہوں پھر فرمایا پیٹھ پھیرو ، میں نے پیٹھ پھیری تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے دونوں مونڈوں کے درمیان پانی ڈالا اور فرمایا اے اللہ ! میں اسکو اور اسکی اولاد کو شیطان مردود سے تیری پنامیں دیتا ہوں پھر فرمایا اپنی دلہن کے پاس اللہ کے نام اور اسکی برکت سے داخل ہو۔
«بَارَكَ اللَّهُ فِيكَ، وَبَارَكَ عَلَيْكَ، وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا بِخَيْرٍ» ← كَانَ رَسُول الله إِذا رفّأ رجلا ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← الدَّرَاوَرْدِيُّ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْحَلَبِيُّ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Another type of saying · Hadith 605
