عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ التَّسْمِيَةِ عِنْدَ الرُّكُوبِ · حديث 498
497 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ الْحَمَّالُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَعْدٍ الْعَوْفِيُّ، ثنا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ عَلَى ظَهْرِ كُلِّ بَعِيرٍ شَيْطَانًا، فَإِذَا رَكِبْتُمُوهَا فَقُولُوا: بِسْمِ اللَّهِ "
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب سفر کے لیے سواری پر تشریف رکھتے تو آپ آسمان کی طرف انگلی سے اشارہ فرماتے ( شعبہ نے اپنی انگلی دراز کے بتایا ) پھر یہ دعا پڑھتے یا اللہ ! تو ہی سفر میں ہمارا رفیق ہے اور گھر والوں پر محافظ ۔ اے اللہ ہمیں اپنی خاص رہنمائی سے نواز اور اپنی حفاظت ہمیں لوٹا اے اللہ زمین کو ہمارے لیے لپیٹ دے یعنی سفر جلد طے ہو جائے ۔ اے اللہ ! سفر ہمارے لیے آسان فرما دے یا اللہ ! ہم سفر کی تکلیف اور بری حالت میں واپس لوٹنے سے تیری پناہ چاہتے ہیں ۔
عُمَرَ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سَعْدٍ الْعَوْفِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ الْحَمَّالُ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › The nomenclature door when embarking · Hadith 498
