عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا رَأَى غُبَارًا فِي السَّمَاءِ أَوْ رِيحًا · حديث 302
301 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ طَلْحَةَ، ثنا شَرِيكٌ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَأَى فِي السَّمَاءِ نَاشِئًا غُبَارًا أَوْ رِيحًا اسْتَقْبَلَهُ مِنْ حَيْثُ كَانَ، وَإِنْ كَانَ فِي الصَّلَاةِ تَعَوَّذَ بِاللَّهِ مِنْ شَرِّهِ»
ام المومنین عائشہ ؓ کہتی ہیں رسول اللہ ﷺ آسمان کے کسی کنارے سے جب ابر کو آتا دیکھتے تو آپﷺ جس کام میں مشغول ہوتے تو اسے چھوڑ دیتے اگر چہ نماز میں بھی ہوتے ، پھر ابر کی طرف منہ کر کے ہی دعا پڑھتے : اے اللہ! میں ان چیزوں کی برائی سے جن کے ساتھ یہ ابر بھیجا گیا ہے تیری پناہ چاہتا ہوں۔
عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ، ← شَرِيکٍ ← يَحْيَى بْنُ طَلْحَةَ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › The door of what he says when he sees dust in the sky or wind · Hadith 302
