عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا رَأَى عَلَى أَخِيهِ ثَوْبًا · حديث 269
268 - أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ حَبِيبٍ الْقُومَسِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ثَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى عَلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ثَوْبًا فَقَالَ لَهُ: «أَجَدِيدٌ هَذَا أَمْ غَسِيلٌ؟» قَالَ: بَلْ غَسِيلٌ، قَالَ: «الْبَسْ جَدِيدًا، وَعِشْ حَمِيدًا، وَمُتْ شَهِيدًا»
ام خالد بنت خالد ؓ بیان کرتی ہیں نبی ﷺ کے پاس کئی قسم کے کپڑے آئے تو ان میں ایک اون کی چھوٹی سیاہ دھاری دار چادر بھی آئی تو آپ نے مجھے بلایا اور مجھے وہ چادر اپنے ہاتھ سے پہنائی پھر یہ دعاء دی اسے پہن کر پھاڑو اور پرانی کرو، پھر پھاڑو اور پرانی کرو، دوبارہ فرمایا، یعنی تمہیں بار بار نیا کپڑا نصیب ہو۔
أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← نُوحُ بْنُ حَبِيبٍ الْقُومَسِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter what he says when he sees his brother on a garment · Hadith 269
