عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا نَزَلَ مَنْزِلًا · حديث 529
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أنا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ يَعْقُوبَ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ خَوْلَةَ بِنْتِ حَكِيمٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ نَزَلَ مَنْزِلًا ثُمَّ قَالَ: أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ [ص:476]، لَمْ يَضُرَّهُ شَيْءٌ حَتَّى يَرْتَحِلَ مِنْ مَنْزِلِهِ ذَلِكَ "
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم جب سفر سے واپس لوٹتے تو تین بار اللہ اکبر کہنے کے بعد فرماتے اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں ، بادشاہت سلطنت اور سب تعراسی کے لیے ہے وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے ہم رجوع کرنے والے ، توبہ کرنے والے سجدہ کرنے والے اور اپنے رب کی تعریف کرنے والے ہیں۔ اللہ نے اپنا وعدہ سچا کیا اور اپنے بندہ کی مدد فرمائی اور اکیلے اللہ تعالیٰ نے دشمنوں کو شکست و ہزیمت دی ۔
خَوْلَةَ بِنْتِ حَکِيمٍ ← سَعْدَ بْنَ اَبِیْ وَقَّاصِ ← بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ ← يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ← الْحَارِثِ بْنِ يَعْقُوبَ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › The door of what he says when descended · Hadith 529
