عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا قِيلَ لَهُ: غَفَرَ اللَّهُ لَكَ · حديث 359
358 - أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ زِيَادٍ، ثنا عَاصِمٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجِسَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: " رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَكَلْتُ مِنْ طَعَامِهِ، قُلْتُ: غَفَرَ اللَّهُ لَكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ. قَالَ: «وَلَكَ» . قُلْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ: اسْتَغْفَرَ لَكَ؟ قَالَ: نَعَمْ، وَلَكُمْ، ثُمَّ تَلَا هَذِهِ الْآيَةَ: {وَاسْتَغْفِرْ لِذَنْبِكَ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ} [محمد: 19] "
حضرت علی ابن طالبؓ بیان کرتے ہیں جب میں رسولاللہ ﷺ سے کوئی ہدایت اور نصیحت سنتا تو اللہ عزوجل اس نصیحت اور فرمان سے مجھ کو خوب فائدہ پہنچاتا، پھر ابوبکر ؓ نے مجھ سے یہ حدیث بیان کی اور وہ بہت سچے تھے ، نبی ﷺ نے فرمایا جب بندہ کوئی گناہ کر بیٹھتا ہے پھر وضو کر کے دو رکعت نماز پڑھ کر اللہ عزوجل سے اپنے گناہ کی معافی چاہتا ہے تو اللہ تعالی اس کے گناہ کو معاف فرما دیتا ہے۔ پھر آپ نے قرآ ن مجید کی یہ آیت تلاوت فرمائی جو برائی کرے، اور اپنے نفس پر زیادتی کرے پھر اللہ سے توبہ کا طالب ہو تو وہ اللہ کو بخشنے والا مہربان پائے گا ( سورۃ نساء آیت ۱۱۰:)
رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ وَأَكَلْتُ مِنْ طَعَامِهِ، قُلْتُ: غَفَرَ اللَّهُ لَكَ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجِسَ ← عَاصِمٍ، ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter of what he says when he is told to him: God forgive you · Hadith 359
