عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا أَفَادَ امْرَأَةً · حديث 601
600 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، وَمُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ كَرَامَةَ، قَالَا: ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، ثنا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ [ص:554]، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا أَفَادَ أَحَدُكُمُ امْرَأَةً أَوْ خَادِمًا أَوْ دَابَّةً، فَلْيَأْخُذْ بِنَاصِيَتِهَا، وَلْيَقُلْ: بِسْمِ اللَّهِ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا وَخَيْرَ مَا جُبِلَتْ عَلَيْهِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا جُبِلَتْ عَلَيْهِ، وَإِنْ كَانَ بَعِيرًا فَلْيَأْخُذْ بِسِنَامِهِ " يَعْنِي: وَلْيَقُلْ ذَلِكَ
یونس بن عبید رحمۃ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں میں نے حسن رضی اللہ عنہ سے سنا ہے کہ عقیل بن ابی طالب بصرہ میں آئے تو وہاں انہوں نے بنی جعشم کی ایک عورت سے شادی کی لوگوں نے جاہلیت کے دستور کے مطابق یوں مبارک دی بالر فاء والبنین دولہا دلہن میں اتفاق رکھے اور بیٹے پیدا ہوں عقیل نے کہا اس طرح مت کہو کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس طرح مبارک با د دینے سے منع فرمایا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا ہے کہ ہم شادی کے موقعہ پر اس طرح مبارک باد دیں اللہ تعالیٰ تمہیں برکت دے اور تمہارے اوپر خیر و برکت ڈالے۔
جده عبد الله بن عمرو ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ [ص:554]، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، وَمُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ كَرَامَةَ، ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter What He Says When He Benefits a Woman · Hadith 601
