عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ النَّهْيِ أَنْ يُحَدِّثَ الرَّجُلُ بِمَا رَأَى فِي مَنَامِهِ مِمَّا يَكْرَهُ · حديث 773
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لِأَعْرَابِيٍّ جَاءَهُ، فَقَالَ: إِنْ حَلَمْتُ أَنَّ رَأْسِيَ قُطِعَ وَأَنَا أَتَّبِعُهُ. فَزَجَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ: «لَا تُخْبِرْ بِتَلَعُّبِ الشَّيْطَانِ بِكَ فِي الْمَنَامِ»
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک اعرابی سے فرمایا تھا جب اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوکر یہ عرض کیا کہ میں نے خواب دیکھا ہےکہ میرا سر کٹ گیا ہے اور میں اس کےپیچھے جا رہا ہوں ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے ڈانٹا اور فرمایا شیطان جوخواب میں تجھ سے کھیلتا ہے ۔ ایسے لوگوں سے بیان نہیں کر ( کیونکہ بیان کرنے سے نقصان ہو گا۔ )
«لَا تُخْبِرْ بِتَلَعُّبِ الشَّيْطَانِ بِكَ فِي الْمَنَامِ» ← أَتْبَعُهُ، فَزَجَرَهُ النَّبِيُّ ← إِنْ حَلَمْتُ أَنَّ رَأْسِيَ قُطِعَ ← لأعرابي جَاءَهُ ← النَّبِیِّ اَنَّہٗ ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter forbidding a man to speak about what he saw in his sleep of what he hates · Hadith 773
