عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ فَضْلِ الذِّكْرِ بَعْدَ صَلَاةِ الْفَجْرِ · حديث 145
144 - أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى، ثنا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى، ثنا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، ثنا أَبُو الْحَجَّاجِ الْمَهْرِيُّ، عَنْ زَبَّانَ بْنِ فَايِدٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذٍ، عَنْ أَبِيهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ صَلَّى صَلَاةَ الْفَجْرِ، ثُمَّ قَعَدَ يَذْكُرُ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ»
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اکرم ﷺ سے سنا ہے، آپﷺ نے فرمایا جو شخص صبح کی نماز پڑھنے کے بعد اپنی جگہ پر بیٹھا ہوا ذکر الٰہی میں مشغول رہے اور کسی دنیاوی کام میں مشگول نہ ہو یہاں تک کہ اشراق کے چار رکعتیں پڑھے تو وہ گناہ سے ایسا پاک صاف ہو جاتا ہے جیسا کہ اس کی ماں نے اسے گناہوں سے پاک جنا تھا۔
أَبِيهِ ← سَهْلِ بْنِ مُعَاذٍ، ← زَبَّانَ بْنِ فَائِدٍ، ← أبو الحجاج المهري ← بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ← الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى، ← أَبُو يَعْلَى
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter on the virtue of remembrance after Fajr prayer · Hadith 145
