عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا رَأَى الْهِلَالَ · حديث 641
640 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُكْرَمٍ، ثنا أَبُو يَزِيدَ عَمْرُو بْنُ يَزِيدَ الْجَرْمِيُّ، ثنا السَّمَيْدَعُ بْنُ وَاهِبٍ، عَنْ أَبِي الْمِقْدَامِ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا رَأَى الْهِلَالَ قَالَ: «اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ هِلَالَ يُمْنٍ وَبَرَكَةٍ»
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نیا چاند دیکھتے تو یہ دعا پڑھتے یہ چاند خیر و بھلائی والا ہو تین بار ، میں ایمان رکھتا ہوں اس ذات پر جس نے ( اے چاند ) تجھے پیدا کیا تین بار پھر آ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے سب تعریف اللہ کے لیے ہے جو ہمارے لیے نیا مہینہ لایا اور گزشتہ مہینہ خیر کے ساتھ گزرا۔
ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← الْوَلِيدِ بْنِ زِيَادٍ، ← أَبِي الْمِقْدَامِ ← السَّمْيَدَعُ بْنُ وَاهِبٍ، ← أَبُو يَزِيدَ عَمْرُو بْنُ يَزِيدَ الْجَرْمِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ مُکْرَمٍ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter what he says when he sees the crescent · Hadith 641
