عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا دَخَلَ بَيْتَهُ · حديث 158
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أنا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا الْحَجَّاجُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمْ بَيْتَهُ، فَذَكَرَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ عِنْدَ دُخُولِهِ، وَعِنْدَ طَعَامِهِ قَالَ الشَّيْطَانُ: لَا مَبِيتَ لَكُمْ، وَلَا عَشَاءَ هَاهُنَا، وَإِذَا دَخَلَ، وَلَمْ يَذْكُرِ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ قَالَ الشَّيْطَانُ: أَدْرَكْتُمُ الْمَبِيتَ، فَإِنْ لَمْ يَذْكُرِ اللَّهَ عِنْدَ طَعَامِهِ قَالَ: أَدْرَكْتُمُ الْمَبِيتَ وَالْعَشَاءَ "
عبداللہ بن عمرو بن عاص ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ جب گھر میں تشریف لاتے تو یہ دعا پڑھتے سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو مجھے کافی ہو گیا اور جس نے مجھے جگہ دی اور سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھے کھلایا اور پلایا، اور سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھ پر احسان کیا، اور زیادہ احسان کیا، اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ مجھے (دوزخ کی) آگ سے بچا دے۔
جَابِرٍ ← أَبُو الزُّبَيْرِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← الْحَجَّاجِ، ← يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › The door of what he says when he enters his house · Hadith 158
