عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ التَّغْلِيظِ فِي إِفْشَاءِ الرَّجُلِ سِرَّ امْرَأَتِهِ · حديث 615
614 - أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، ثنا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، ثنا عُمَرُ بْنُ حَمْزَةَ الْعُمَرِيُّ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعِيدٍ، مَوْلَى سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ مِنْ أَعْظَمِ الْأَمَانَةِ عِنْدَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ الرَّجُلَ يُفْضِي إِلَى امْرَأَتِهِ وَتُفْضِي إِلَيْهِ، ثُمَّ يَنْشُرُ سِرَّهَا»
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ بیان کرتی ہیں ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ سوال کیا کہ کوی شخص اپنی بیوی سے جماع کر کے پھر بغیر انزال کے فارغ ہو جائے تو اس پر غسل واجب ہے اور ام المومنین عائشہ اس وقت گھر میں موجودتھیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو جواب میں ارشاد فرمایا، میں اور یہ (عائشہ ) اس طرح کرتے ہیں پھر ہم نہاتے ہیں (یعنی نہانا ضروری ہے )
اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعِيدٍ، مَوْلَى سُفْيَانَ، ← عُمَرَ بْنِ حَمْزَةَ الْعُمَرِيِّ ← مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ← يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ← أَبُو يَعْلَى
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › The door to thickening the man’s disclosure of his wife’s secret · Hadith 615
