عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ نَوْعٌ آخَرُ · حديث 707
705 - أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، وَسُلَيْمَانَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: ذُكِرَ لِي عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ، حَدِيثٌ، فَسَأَلْتُهُ، فَذَكَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [ص:645]: «مَنْ قَرَأَ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ فِي لَيْلَةٍ آيَتَيْنِ كَفَتَاهُ»
براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک صحابی کو فرمایاکہ جب وہ اپنے بستر ( خواب گاہ)پر آئے تو یہ دعا پڑھے اے اللہ میں نے اپنے نفس کوتیرا فرما بنردار کر دیا اوراپنے منہ کوتیری طرف متوجہ کر دیا اور اپنی پیٹھ تیری طرف لگا دی ( یعنی تجھ پر بھروسہ کیا ) اور اپنا کام تجھے سونپ دیا یہ سب تیری رحمت کی امید اور تیرے عذاب کے ڈر سے کیا پناہ اور نجات کی جگہ کہیں نہیں مگر تیرے پاس ہے میں ایمان لایا تیری کتاب پر جس کو تو نے نازل کیا اور تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پرجس کو تونے بھیجا ہے پھر اگر یہ دعاء پڑھنے والا اسی رات کو مرجائے گا تو دین اسلام پر مرے گا۔
النَّبِيِّ [ص:645]: «مَنْ قَرَأَ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ فِي لَيْلَةٍ آيَتَيْنِ كَفَتَاهُ» ← أَبِي مَسْعُودٍ، حَدِيثٌ، فَسَأَلْتُهُ، فَذَكَرَ ← لِي ← عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٍ، وَسُلَيْمَانَ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ← أَبُو خَلِيفَةَ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › another type · Hadith 707
