عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ نَوْعٌ آخَرُ · حديث 292
291 - أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى، ثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ، ثَنَا وُهَيْبٌ، ثَنَا سُهَيْلٌ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ صَوْتًا، فَأَعْجَبَهُ، فَقَالَ: أَخَذْنَا فَالَكَ مِنْ فِيكَ
عبداللہ بن عمرورضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جسے بدفالی و بد شگونی اپنے کام سے روک دے تو اس نے شرک کیا، صحابہ کرام رضی اللی عنہم نے عرض کیا اللہ کے رسول ﷺ! پھر اس کا کفارہ کیا ہوگا ؟ آپﷺ نے فرمایا یہ دعا ء کرے اے اللہ ! تیرے پرند کے سوا کوئی پرند نہیں اور تیری بھلائی کے سوا کوئی بھلائی نہیں اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← رَجُلٌ: ← سُهَيْلٍ، ← وُهَيْبٌ، ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ، ← أَبُو يَعْلَى
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › another type · Hadith 292
