عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا أَشْرَفَ عَلَى مَدِينَةٍ · حديث 526
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَالِمٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا أُمَامَةَ بْنَ سَهْلٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ: قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا كَانَ يَتَخَوَّفُ الْقَوْمُ حَيْثُ كَانُوا يَقُولُونَ إِذَا أَشْرَفُوا عَلَى الْمَدِينَةِ: اللَّهُمَّ اجْعَلْ لَنَا فِيهَا رِزْقًا وَقَرَارًا؟ قَالَ: «كَانُوا يَتَخَوَّفُونَ مِنْ جَوْرِ الْوُلَاةِ، وَقُحُوطِ الْمَطَرِ»
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سےر وایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم جب کسی ایسے علاقے کے قریب پہنچتے جس میں داخل ہونیکا ارادہ رکھتے تو فرماتے اے اللہ میں آپ سے اس بستی کی خیرکا سوال کرتا ہوں اور اس خیر کا جو تو نے اس میں جمع کیا ہے اے اللہ ! ہمیں اس بستی کے میوہ جات عطا فرما اور اس بستی کی وفا سے محفوظ فرما ، اور اے اللہ ہمارے دلوں میں اس بستی والو کی محبت ڈال دے اور اسکے نیک لوگونگے دلونمیں ہماری محبت ڈال دے ۔
قُلْنَا ← أَبَا هُرَيْرَةَ ← أَبَا أُمَامَةَ بْنَ سَهْلٍ، ← قيس بن سَالم أَنه ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter of what he says if he overlooks a city · Hadith 526
