عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ نَوْعٌ آخَرُ · حديث 772
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ، قَالَ: ذَكَرَهُ إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ أَخُو عِصَامٍ الْبَلْخِيِّ، حَدَّثَنَا الْمُسَيِّبُ بْنُ شَرِيكٍ، عَنْ إِدْرِيسَ بْنِ يَزِيدَ الْأَوْدِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا رَأَى أَحَدُكُمْ رُؤْيَا يَكْرَهُهَا فَلْيَتْفُلْ عَنْ يَسَارِهِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، ثُمَّ لِيَقُلِ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ، وَسَيِّئَاتِ الْأَحْلَامِ، فَإِنَّهَا لَا تَكُونُ شَيْئًا "
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی برے خواب دیکھے تو اسے چاہیے کہ تین بار اپنی بائیں جانب تھتکار دے پھر یہ دعا پڑھے۔ اے اللہ ! میں شیطان کی چالوں سے اور برے خوابوں سے تیری پناہ میں آتا ہوں کیونکہ وہ کچھ نہیں ہے ( تو وہ خؤاب اسے کوئی نقصان نہیں دے گا۔ )
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← اِدْرِیسَ بْنِ یَزِیْدَ الْاَوْدِیِّ، ← الْمُسَيَّبُ بْنُ شَرِيكٍ، ← ذَكَرَهُ إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ أَخُو عِصَامٍ الْبَلْخِيِّ، ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › another type · Hadith 772
