عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ لِمَنْ صَنَعَ إِلَيْهِ مَعْرُوفًا · حديث 276
275 - أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ، ثَنَا الْأَحْوَصُ بْنُ جَوَّابٍ، ثَنَا سُعَيْرُ بْنُ الْخِمْسِ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ صُنِعَ إِلَيْهِ مَعْرُوفٌ فَقَالَ لِفَاعِلِهِ: جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا، فَقَدْ أَبْلَغَ فِي الثَّنَاءِ "
جابر بن حیان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میرے والد نے کھا نا تیار کرایا پھر مجھے نبی ﷺ کے پاس بھیجا، آپﷺ نے فرمایا جابر تمہارے پاس کیا ہے، کیا گوشت ہے؟ میں نے عرض کیا جی نہیں، پھر میں اپنے والد کے پاس آیا، میرے والد نے پوچھا، بیٹا تم نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا ، آپ سے ملاقات ہوئی؟ میں نے عرض کیا جی ہاں! والد نے پوچھا کہ آپﷺ نے کچھ فرمایا میں نے کہا جی ہاں! آپﷺ نے فرمایا جابر تمہارے پاس کیا ہے؟ کیا گوشت ہے؟ شائد رسول اللہ ﷺ کو گوشت تناول فرمانے کی خواہش ہے پھر ہم نے اپنی ایک بکری ذبح کی اور اسے بھونا تیار کیا، پھر میرے والد نے مجھے نبی ﷺ کے پاس گوشت دیکر بھیجا، آپﷺ نے فرمایا، جابرتمہارے پاس کیا ہے؟ میں نے آپﷺ کو بتایا کہ بھنا ہوا گوشت ہے آپﷺ نے دعا دی کہ اللہ تعالی ہماری طرف سے انصار کو اور خاص طور سے عبداللہ بن عمرو بن حرام اور سعد بن عبادہ کو جزائے خیر دے۔
أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ← أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ ← سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، ← سُعَيْرُ بْنُ الْخِمْسِ، ← الْأَحْوَصُ بْنُ جَوَّابٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter of what he says to one who made a favor to him · Hadith 276
