عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا حَضَرَ الطَّعَامَ وَهُوَ صَائِمٌ · حديث 490
489 - أَخْبَرَنَا ابْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ ح وَأَنَا ابْنُ مُكْرَمٍ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ نَصْرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْفَرَّاءِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ فَلْيُجِبْ، فَإِنْ كَانَ مُفْطِرًا فَلْيَأْكُلْ، وَإِنْ كَانَ صَائِمًا دَعَا لَهُ بِالْبَرَكَةِ»
انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ام سلیم رضی اللہ عنہ نے مجھ سے کہا رسول اللہ ﷺ کے پاس تم جاؤ اور عرض کرو اگر آپ ﷺ ہمارے ہاں ظہرانہ پر تشریف لائیں تو یہ ہمارے لیے بڑی خوشی کی بات ہے کہ آپ ﷺ رونق افروز ہوں میں آپ ﷺ کے پاس حاضر ہوا اور آپ کی خدمت اقدس میں یہ پیغام پہنچایا۔ آپ ﷺ نے فرمایا اور جو میرے پاس (صحابہ رضی اللہ عنہ) ہیں ؟ میں نے عرض کیا ہاں ( انہیں بھی ساتھ لایئے) آپ ﷺ نے ( صحابہ رضی اللہ عنہ سے) فرمایا اٹھو(دعوت میں چلو)
عَبْدُ اللَّهِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، ← أَبِي جَعْفَرٍ الْفَرَّاءِ، ← شُعْبَةُ، ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← عَلِيُّ بْنُ نَصْرٍ، ← وَأَنَا ابْنُ مُكْرَمٍ، ← شُعْبَةُ، ← عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ← ابْنُ مَنِيعٍ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter of what he says when he comes to food while he is fasting · Hadith 490
