عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا خَافَ السِّبَاعَ · حديث 348
347 - أَخْبَرَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحُلْوَانِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عِمْرَانَ، عَنِ ابْنِ أَبِي حَبِيبَةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ قَالَ: " إِذَا كُنْتَ بِوَادٍ تَخَافُ فِيهَا السِّبَاعَ، فَقُلْ: أَعُوذُ بِدَانْيَالَ وَبِالْجُبِّ مِنْ شَرِّ الْأَسَدِ "
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا قوت والا مومن اللہ کے نزدیک کم قوت والے مومن سے بہتر اور زیادہ پیارا ہے اور یوں سب میں خوبی ہے۔اے مومن! اپنے نفع اور بھلائی کے لئے کوشش کرتا رہ اور اپنی ذات سے عاجز نہ ہو (ہمت نہ ہار) اگر کبھی برائی یا شکست کا سامنا ہو تو کہہ اللہ تعالی کو اسی طرح منظور تھا ہم اللہ کی رضاء پر راضی ہیں اور لفظ ’’اگر‘‘ سے بچو ( کہ اگر یوں کر لیتا تو برائی سے بچ جاتا) کیونکہ لفظ اگر شیطان کا دروازہ کھولتا ہے۔
عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ← ابْنِ أَبِي حَبِيبَةَ، ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عِمْرَانَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، ← أَبِي ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحُلْوَانِيُّ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter what he says when he is afraid of the seventh · Hadith 348
