عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ نَوْعٌ آخَرُ · حديث 752
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَامِرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ النَّصْرِ، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ: «أَنَّ خَالِدَ بْنَ الْوَلِيدِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ كَانَ يُؤَرَّقُ - أَوْ أَصَابَهُ أَرَقٌ - فَشَكَا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَمَرَهُ أَنْ يَتَعَوَّذَ عِنْدَ مَنَامِهِ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ، وَمِنْ غَضَبِهِ، وَمِنْ شَرِّ عِبَادِهِ، وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَنْ يَحْضُرُونِ»
خالد بن ولید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں انہیں نیند نہ آنے کی تکلیف ہوئی انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنا یہ دکھ بیان کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ سوتے وقت ی ہدعا پڑھا کریں ۔دعا :۔ اللہ کے پورے کلموں کے ذریعے سے پناہ مانگتا ہوں اور اس کے غضب و غصہ اور اس کے عذاب اور اس کے بندوں کی برائی سے اور شیطانوں کے وسوسوں سے اور اس بات سے پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس حاضرہوں۔
أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← مُسَدَّدٌ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ النَّصْرِ، ← علي بن محمد بن عامر،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › another type · Hadith 752
