عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ كَرَاهِيَةِ الرَّجُلِ يُحَدِّثُ الرَّجُلَ بِمَا يَكُونُ بَيْنَهُ وَبَيْنَ امْرَأَتِهِ · حديث 616
615 - أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ، ثنا حَمَّادٌ، عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنِ الطُّفَاوِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " أَلَا هَلْ عَسَى رَجُلٌ يُغْلِقُ بَابَهُ، وَيُرْخِي سِتْرَهُ، وَيُسْتَرُ بِسِتْرِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، فَيَخْرُجُ فَيَقُولُ: فَعَلْتُ بِأَهْلِي وَفَعَلْتُ ". فَقَامَتْ جَارِيَةٌ كَعَابٌ، فَقَالَتْ: وَاللَّهِ إِنَّهُمْ لَيَفْعَلُونَ، وَإِنَّهُنَّ لَيَفْعَلْنَ. فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَفَلَا أُخْبِرُكُمْ بِمَثَلِ ذَلِكَ» ؟ [ص:573] قَالُوا: وَمَا مَثَلُهُ؟ قَالَ: «مَثَلُ شَيْطَانٍ لَقِيَ شَيْطَانَةً فِي سِكَّةٍ، فَنَكَحَهَا وَالنَّاسُ يَنْظُرُونَ»
انس بن الک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زوجہ محترمہ زینت بنت حجش سے جب تخلیہ فرمایا (صحبت کی ) تو میں لوگوں کو ولیمہ کی دعوت دینے کے لیے بھیجا گیا کچھ لوگ کھانے کے لیے آتے اور کھا کر چلے جاتے ۔ پھر دوسرے لوگ آتے اور کھا کر چلے جاتے پھر جب سب کھا چکے تو میں نے عرض کیا ، اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! اب تو کوئی باقی نہیں رہا جس کو دعوت دوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اچھا کھانا اُ ٹھا ؤ، ( سب تو چلے گئے ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم گھر میں سے اُٹھ کر ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرے پر گئے اور فرمایا ، السلام علیکم اہل البیت ، گھر والوں تم پر سلامتی ہو انہوں نے جواب دیا ، وعلیک السلام یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور پوچھا آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیسی بیوی پائی ( یعنی پسند آئی یا نہیں) خیر اس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی سب بیویوں کے کمروں کا دورہ فرمایا ، سب نے عائشہ رضی اللہ عنہا کی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم سےخیریت دریافت کی اور نئی دلہن کے بارے میں پوچھا۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الطُّفَاوِيُّ، ← أَبِي نَضْرَةَ ← سَعِیْدٍ الْجُرَیْرِیِّ، ← حَمَّادٌ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ ← أَبُو يَعْلَى
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter on hatred of men: A man speaks to him about what he is between himself and his wife · Hadith 616
