عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي كُنَى النِّسَاءِ · حديث 417
416 - أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى، حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، ثنا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، كُلُّ نِسَائِكَ لَهُنَّ كُنًى غَيْرِي. قَالَ: «فَاكْتَنِي بِابْنِكِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ» فَكَانَتْ تُدْعَى أُمَّ عَبْدِ اللَّهِ
ام المومنین عائشہؓ فرماتی ہیں میرا اسقاط ہوا نبی و سے تو آپ ﷺ نے اس کا نام عبداللہ رکھا ( یعنی ساقط ہونے والے بچے کا) اور میری کنیت ام عبداللہ رکھی ۔محمدﷺ کہتے ہیں کہ ہم میں کوئی ایسی عورت نہ تھی جس کا نام عائشہ ہو مگر یہ کہ اس کی کنیت ام عبداللہ رکھی گئی۔
عَائِشَةَ أَنَّهَا ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ ← أَبُو يَعْلَى
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter of what came in the names of women · Hadith 417
