عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا سَلَّمَ مِنَ الصَّلَاةِ · حديث 110
109 - أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، وَعَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا سَلَّمَ - وَقَالَ خَالِدٌ: كَانَ - يَقُولُ هَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ: «اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ، وَمِنْكَ السَّلَامُ، تَبَارَكْتَ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ»
مسلم بن ابی بکرہ ؓ بیان کرتے ہیں میرے والد ابو بکرؓ ہر نماز کے بعد یہ مزکورہ دعا پڑھا کرتے تھے اے اللہ! بیشک میں کفر محتاجگی اور عذاب قبر سے تیری پناہ چاہتا ہوں تو میں بھی اس دعا ء کو پڑھا کرتا تھا انھوں نے (ایک بار) مجھ سے پوچھا اے میرے بیٹے تو نے یہ دعا کس سے سیکھی میں نے عرض کیا ابا جان! آپ سے سیکھی ہے، انھوں نے کہا رسول اللہ ﷺ ہر نماز کے بعد یہ دعا ء پڑھتے تھے۔
عَائِشَةَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، وَعَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ← مُسَدَّدٌ ← أَبُو خَلِيفَةَ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter of what he says when he gives the salutation of prayer · Hadith 110
