عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا وَدَّعَ رَجُلًا · حديث 506
505 - أَخْبَرَنَا أَبُو يَحْيَى السَّاجِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيُّ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، وَسَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ ثَوْبَانَ، أَنَّهُ سَمِعَ مُوسَى بْنَ وَرْدَانَ، يَقُولُ: أَتَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ أُوَدِّعُهُ لِسَفَرٍ أَرَدْتُهُ، فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَلَا أُعَلِّمُكَ يَا ابْنَ أَخِي شَيْئًا عَلَّمَنِيهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقُولُهُ عِنْدَ الْوَدَاعِ؟ قُلْتُ: بَلَى. قَالَ: قُلْ: «أَسْتَوْدِعُكُمُ اللَّهَ الَّذِي لَا تَضِيعُ وَدَائِعُهُ»
سالم اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی علیہ وسلم کے پاس ایک غلام آیا اور عرض کی میں اس سال حج کا ارادہ رکھتا ہوں ۔ آپ صلی علیہ وسلم نے فرمایا اے غلام اللہ تعالی ٰ تقویٰ کو تمہارے لیےتوشتہ بنا دے اور خیر بھلائی صاصل کرنے میں تمہاری مدد رہنمائی فرمائے ، تمہارے گناہوں کو معاف فرمائے جب یہ حج سے واپس آئے تو نبی کریم صلی علیہ وسلم کو انہوں نے آکر سلام کیا آپ صلی علیہ وسلم نے ان کی طرف دیکھاتے ہوئے ی ہدعا دی ۔ اے غلام اللہ تعالیٰ تمہارا حج قبول فرمائے تمہارے گناہ معاف فرمائے ۔
الْحَسَنُ بْنُ ثَوْبَانَ ← اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، وَسَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ، ← ابْنُ وَهْبٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيُّ، ← أَبُو يَحْيَى السَّاجِيُّ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter what he says when he bids farewell to a man · Hadith 506
