عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مُدَارَاةِ النَّاسِ · حديث 326
325 - أَخْبَرَنِي أَبُو عَرُوبَةَ، حَدَّثَنَا الْمُسَيِّبُ بْنُ وَاضِحٍ، ثنا يُوسُفُ بْنُ أَسْبَاطٍ، ثنا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مُدَارَاةُ النَّاسِ صَدَقَةٌ»
انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ کسی شخص میں کوئی نا پسند یدہ چیز دیکھتے تو آپ ﷺ اسے بیان نہیں کرتے، ( تاکہ سامنے کہنے سے وہ رنجیدہ نہ ہو) آپﷺ کے پاس ایک صاحب آئے اس پر زعفران کی زردی کا نشان تھا جب وہ چلے گئے تو آپ ﷺ نے فرمایا کاش تم لوگ اس سے کہتے کہ یہ اس رنگ کو دھو ڈالے۔
«مُدَارَاةُ النَّاسِ صَدَقَةٌ» ← النَّبِيِّ ← جَابِرٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← يُوسُفُ بْنُ أَسْبَاطٍ ← الْمُسَيَّبُ بْنُ وَاضِحٍ ← أَبُو عَرُوبَةَ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › The door to spinning people · Hadith 326
