عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ نَوْعٌ آخَرُ · حديث 317
316 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ قُتَيْبَةَ، حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَهْدِيٍّ، ثنا أَبُو حَفْصٍ الْأَبَّارُ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَوْدِيِّ [ص:273]، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَوَّلُ مَنْ صُنِعَتْ لَهُ الْحَمَّامَاتُ وَالنُّورَةُ سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ عَلَيْهِمَا السَّلَامُ، فَلَمَّا دَخَلَهُ وَجَدَ حَرَّهُ وَغَمَّهُ، قَالَ: أَوَّهْ مِنْ عَذَابِ اللَّهِ، أَوَّهْ ثُمَّ أَوَّهْ قَبْلَ أَنْ لَا يَكُونَ أَوَّهْ "
عمرو بن مالک رواسی ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا اور عرض کی اے اللہ کے رسول ﷺ ! آپﷺ مجھ سے راضی ہو جائیے تو آپﷺ نے تین بار مجھ سے اعراض فرمایا اور منہ پھیر لیا میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسولﷺ! اللہ کی قسم جب رب تبارک و تعالی کو راضی کیا جاتا ہے، تو وہ راضی ہو جاتا ہے، اب آپﷺ بھی مجھ سے راضی ہو جائیے چناچہ آپﷺ ان سے راضی ہو گئے۔
اَبِیْ مُوْسیٰ ← أَبِي بُرْدَةَ، ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَوْدِيِّ [ص:273]، ← أَبُو حَفْصٍ الْأَبَّارُ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَهْدِيٍّ ← صَالِحُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ قُتَيْبَةَ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › another type · Hadith 317
