عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ نَوْعٌ آخَرُ · حديث 425
424 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدَانَ الْبَجَلِيُّ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ أَبِي أُمَيَّةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: " كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَفْصَحَ الْغُلَامُ مِنْ بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ عَلَّمَهُ هَذِهِ الْآيَةَ: {" وَقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي لَمْ يَتَّخِذْ وَلَدًا} [الإسراء: 111] "
ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ و کے پیچھے ( سواری پر ) بیٹھا ہوا تھا، آپﷺ نے فرمایا ، اے لڑکے ! میں تم کو چند کلمات سکھاتا ہوں، تم ہمیشہ اللہ کے احکامات کی حفاظت کرنا وہ تمہاری حفاظت فرمائے گا تم احکام الہی کی حفاظت کرو تو ہمیشہ اللہ عزوجل کو اپنے سامنے پاؤ گے اور جب تمھیں کچھ مانگنا ہو تو اللہ عزوجل ہی سے مانگو، اور جب مدد کی ضرورت ہو تو اللہ عزوجل ہی سے مدد چاہو اور یہ بات ذہن نشین کر لو کہ اگر تمام امت تمھیں کچھ نفع پہنچانے پر جمع ہو جائے تو وہ تمھیں نفع نہیں پہنچا سکتی سوائے اس کے جو ا للہ عزوجل نے تمہاری تقدیر میں لکھ دیا ہے اور اگر تمام لوگ تمھیں نقصان پہنچانا چاہیں تو تمہیں اتنا ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں جتنا اللہ عزوجل نے تمہاری قسمت میں لکھ دیا ہے قلمیں خشک اور دفتر بند ہو گئے ہیں۔
جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← عَبْدِ الْكَرِيمِ أَبِي أُمَيَّةَ ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← سُفْيَانُ بْنُ وَکِيعٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدَانَ الْبَجَلِيُّ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › another type · Hadith 425
