عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ نَوْعٌ آخَرُ · حديث 372
371 - أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاوِيَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَهْدِيٍّ، ثنا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ زِيَادٍ الْمُكْتِبُ، قَالَ: سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ، أَنَّ مُسْلِمَ بْنَ السَّائِبِ، حَدَّثَهُ عَنْ خَبَّابِ بْنِ الْأَرَتِّ، قَالَ: سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، كَيْفَ أَسْتَغْفِرُ؟ قَالَ: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا، وَتُبْ عَلَيْنَا، إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ»
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا سید الاستغفار سیکھو یعنی اللہ سے اسطرح دعا کرو، اے اللہ تو ہی میرا رب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو نے مجھ کو پیدا کیا، میں تیرا بندہ ہوں۔ میں حسب طاقت تیرے عہدو پیمان پر قائم ہوں، میں اپنے عمل کی برائی سے پناہ مانگتا ہوں اور اپنے اوپر تیری نعمتوں کا اقرار کرتا ہوں اور اپنے گناہوں کا اقرار کرتا ہوں تو مجھ کو بخشدے بیشک تیرے سوا کوئی گناہوں کا معاف کرنیوالا نہیں ہے۔
سَأَلْتُ النَّبِيَّ قُلْتُ: ← خَبَّابِ بْنِ الأَرَتِّ ← سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ، أَنَّ مُسْلِمَ بْنَ السَّائِبِ، ← سعيد بن زِيَاد الْمكتب ← خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَهْدِيٍّ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاوِيَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › another type · Hadith 372
