عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ نَوْعٌ آخَرُ · حديث 623
622 - أَخْبَرَنِي أَبُو عَرُوبَةَ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ، ثنا أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا غَضْبَى، فَأَخَذَ بِطَرَفِ الْمِفْصَلِ مِنْ أَنْفِي فَعَرَكَهُ، ثُمَّ قَالَ: " يَا عُوَيِّشُ، قُولِي: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي، وَأَذْهِبْ غَيْظَ قَلْبِي، وَأَجِرْنِي مِنَ الشَّيْطَانِ "
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بے شک شیطان بندے کے پاس آتا ہے اور وسوسے ڈالتا ہے کہ تجھ کو کس نے پیدا کیا ہے ؟ آدمی کہتا ہے اللہ عزوجل نے پھر کہتا ہے کہ آسمان و زمین کو کس نے پیدا کیا ہے ؟ آدمی کہتا ہے اللہ عزوجل نے پھر کہتا ہے اچھا یہ بتا اللہ ۔۔۔۔۔۔سے پیدا کیا ہے ( آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا) جب تم میں سے کوئی ایسے خیالات اور وسوسوں سے دو چار ہو تو فورا یہ کہے (امنت با للہ ورسولہ (میں تو اللہ عزوجل اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان رکھتا ہوں)
غَضْبَى، فَأَخَذَ بِطَرَفِ الْمِفْصَلِ مِنْ أَنْفِي فَعَرَكَهُ، ثُمَّ ← دَخَلَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ ← عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← سَلَمَةَ بْنِ عَلِيٍّ، ← أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ، ← عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ ← أَبُو عَرُوبَةَ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › another type · Hadith 623
