عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا قَالَ الْمُؤَذِّنُ حَيَّ عَلَى الصَّلَاةِ حَيَّ عَلَى الْفَلَاحِ · حديث 92
91 - حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَمِعَ الْمُؤَذِّنَ قَالَ مِثْلَ مَا يَقُولُ، وَإِذَا قَالَ حَيَّ عَلَى الصَّلَاةِ، حَيَّ عَلَى الْفَلَاحِ قَالَ: «لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ»
عبداللہ بن عمرو بیان کرتے ہیں میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے آپﷺ فرماتے تھے جب تم مؤذن سے اذان سنو تو تم بھی وہی کلمات جواب میں کہو اس کے بعد میرے اوپر درود بھیجو، کیونکہ جو شخص میرے اوپر ایک بار درود پڑھے گا اللہ تعالی اس پر اپنی دس رحمتیں نازل پرمائے گا، اور پھر میرے لئے اللہ تعالی سے وسیلہ مانگو کیونکہ وسیلہ جنت میں ایک بہت اعلٰی مقام اور درجہ ہے جو بندگان خدا میں سے ایک بندے کے سوا کسی کو سزا وار نہیں، اور مجھے امید ہے کہ وہ میں ہی ہونگا جس نے میرے لئے وسیلہ مانگا اس کے لئے میری شفارت واجب ہو گی۔
لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاَللَّهِ. ← حَيَّ عَلَى الصَّلَاةِ، حَيَّ عَلَى الْفَلَاحِ ← وَإِذَا ← مِثْلَ مَا ← المؤذن ← كَانَ النَّبِيُّ إذَا ← أَبِي رَافِعٍ ← عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ، ← عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ ← شَرِيکٍ ← عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter of what a muezzin says when the muezzin says: “The muezzin lives to the prayer. · Hadith 92
