عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا فَرَغَ مِنْ وُضُوئِهِ · حديث 31
30 - أَخْبَرَنِي أَبُو عَرُوبَةَ، حَدَّثَنَا الْمُسَيِّبُ بْنُ وَاضِحٍ، ثنا يُوسُفُ بْنُ أَسْبَاطٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ عَبَّادٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ تَوَضَّأَ فَأَسْبَغَ الْوُضُوءَ، ثُمَّ قَالَ عِنْدَ فَرَاغِهِ مِنْ وُضُوئِهِ: سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، أَسْتَغْفِرُكَ اللَّهُمَّ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ، خُتِمَ عَلَيْهَا بِخَاتَمٍ، فَوُضِعَتْ تَحْتَ الْعَرْشِ، فَلَمْ يُكْسَرْ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ "
عمر بن خطاب ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص اچھی طرح وضو کرے پھر آسمان پر نگاہ ڈالے اور کہے ’’ اشھد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ و اشھد ان محمدا عبدہ و رسولہ ‘‘ ( میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ بیشک محمد ﷺ اللہ کے بندہ اور رسول ہیں) تو اس کے لیئے جنت کے آٹھوں دروازے کھولے جائیں گے جس سے چاہے داخل ہو جائے۔
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← قَيْسِ بْنِ عُبَادٍ ← اَبِیْ مِجْلَزٍ، ← أَبِي هَاشِمٍ ← سُفْيَانَ، ← يُوسُفُ بْنُ أَسْبَاطٍ ← الْمُسَيَّبُ بْنُ وَاضِحٍ ← أَبُو عَرُوبَةَ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter of what he says when he finishes his ablution · Hadith 31
