عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا أَصْبَحَ كَسْلَانَ · حديث 308
307 - أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ النَّسَائِيُّ، ثنا وَهْبُ بْنُ بَيَانٍ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ: خَبُثَتْ نَفْسِي، وَلْيَقُلْ: لَقِسَتْ نَفْسِي "
سالم بن عبداللہ اپنے دادا حضرت عمر ؓ سے بیان کرتے ہیں نبی ﷺ نے فرمایا جب کوئی شخص کسی کو مصیبت اور بلاء میں دیکھے تو یہ دعاء پڑھے سب تعریف اس ذات بابرکات کے لئے ہی جس نے مجھے اس مصیبت و پریشانی سے بچایا جس میں تجھ کو مبتلا کیا ہے اور جس نے مجھے بہت سی مخلوق پر فضیلت دی تو ( یہ دعا پڑھنے سے) اس کو یہ پریشانی( اور بیماری) نہیں ہو گی خواہ کچھ بھی ہو جائے ( اللہ کے حکم سے)۔
أَبِيهِ ← أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، ← ابْنِ شِهَابٍ، ← يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← وَهْبُ بْنُ بَيَانٍ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ النَّسَائِيُّ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter What He Say When He Becomes Sloth · Hadith 308
