عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا انْفَلَتَتْ دَابَّتُهُ · حديث 509
508 - أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ بْنِ شَقِيقٍ، ثنا مَعْرُوفُ بْنُ حَسَّانَ أَبُو مُعَاذٍ السَّمَرْقَنْدِيُّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [ص:456]: " إِذَا انْفَلَتَتْ دَابَّةُ أَحَدِكُمْ بِأَرْضِ فَلَاةٍ فَلْيُنَادِ: يَا عِبَادَ اللَّهِ احْبِسُوا، يَا عِبَادَ اللَّهِ احْبِسُوا، فَإِنَّ لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ فِي الْأَرْضِ حَاضِرًا سَيَحْبِسُهُ "
اسامہ بن عمیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں رسول اللہ صلی علیہ وسلم کے پیچھے سوار تھا سواری کا جانور پھسلا ، میں نے کہا شیطان رسوا ہوا ۔ آپ صلی علیہ وسلم نے فرمایا شیطان " ناکام رُسوا" مت کہو ، ایسا کہنے سے تو شیطان اکڑ کر پورے مکان کے برابر ہو جاتا ہے اور کہتا ہےکہ یہ میری طاقت اور زور سےپھسلا ہے بلکہ اس موقع پر بسم اللہ کہو ۔ بسم اللہ کہنے سے وہ ذلت سے سکڑ کر مکھی کے برابر ہو جاتا ہے ۔
عبد الله بن مسعود أنه ← أَبِيهِ ← ابْنِ بُرَيْدَةَ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← مَعْرُوفُ بْنُ حَسَّانَ أَبُو مُعَاذٍ السَّمَرْقَنْدِيُّ، ← الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ بْنِ شَقِيقٍ، ← أَبُو يَعْلَى
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › The door of what he says if his mount breaks · Hadith 509
