عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ ثَوَابِ مَنْ نَصَرَ أَخَاهُ · حديث 430
429 - أَخْبَرَنَا حَامِدُ بْنُ شُعَيْبٍ الْبَلْخِيُّ، حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ، ثنا الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: نَالَ رَجُلٌ مِنْ عِرْضِ أَخِيهِ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَرَدَّ عَلَيْهِ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ رَدَّ عَنْ عِرْضِ أَخِيهِ كَانَ لَهُ حِجَابًا مِنَ النَّارِ»
حضرت ابو ذررضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ و نے فرمایا روزانہ انسان کو صدقہ ادا کرنا ضروری ہے صحابہ کرام ؓ نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ! وہ کیسے؟ اور اتنا مال ہما رے پاس کہا ں ہے کہ ہم روزانہ صدقہ کریں، آپﷺ نے فرماہا نیکی کرنے کے بہت طریقے ہیں۔ مثلاً اللہ تعالیٰ کی تسبیح و تعریف کرنا اللہ اکبر اور لا الہ اللہ کہنا اچھی بات کا حکم کرنا اور بری بات سے روکنا، راستے سے ایذا دینے والی چیز کو ہٹا دینا، بہرے کو بات سنا سمجھا دینا اور نابینا کی رہنمائی کرنا ( یہ سب کام صدقے میں شمار ہوتے ہیں)
عِرْضِ أَخِيهِ كَانَ لَهُ حِجَابًا مِنَ النَّارِ. ← رسول الله من رد ← نَالَ رَجُلٌ مِنْ عِرْضِ أَخِيهِ عِنْدَ النَّبِيِّ فَرَدَّ عَلَيْهِ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ، ← أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← الْحَكَمِ ← محمد بن عبد الرحمن بن أبي ليلى ← الْمُحَارِبِيُّ2 ← سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ، ← حَامِدُ بْنُ شُعَيْبٍ الْبَلْخِيُّ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › The door of the garment of the one who defends his brother · Hadith 430
