عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا أَهَمَّهُ أَمْرٌ · حديث 339
338 - أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِي، حَدَثَنَا أَبُو مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ، ثَنَا ابْنُ أَبِي فُدُيْكَ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْفَضْلِ، عَنِ الْمَقبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ إِذَا هَمَّهُ أَمْرٌ نَظَرَ إِلَى السَّمَاءِ وَقَالَ: «سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ»
ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کس کو کوئی تکلیف پریشانی اور غم پیش آئے وہ یہ دعا ء پڑھے، اے اللہ ! میں تیرا بندہ ہوں، تیری بندی کا بیٹا ہوں میں تیری قبضے میں ہوں، میری پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے ، مجھ پر تیرا ہی حکم چلتا ہے، میرے حق میں تیرا فیصلہ بڑا منصفانہ ہے میں تیرے تمام اچھے نام جو تو نے اپنے لئے پسند فرمائے یا اپنے کتاب میں نازل فرمائے یا مخلوق میں سے کسی کو سکھائے یا نجھیں تو نے اپنے علم غیب میں پسند فرمایا ان تمام کے ساتھ سوال کرتا ہوں تو قرآن مجید کو میرے دل کی بہار بنا دے، غم کا فور اور پریشانی و غمی دور کرنے کا ذریعہ بنا دے ۔ لوگوں میں سے ایک شخص کہنے لگا اے اللہ کے رسول ٓ ان کلمات کو تو لوگ بھول جائیں گے (تو کیا حفظ) کر لیں آپﷺ نے فرمایا ہاں انھیں کہو اور اچھی طرح یاد کر لو کیونکہ جو انھیں یقین کے ساتھ پڑھے گا تو اللہ عزوجل اس کے ساتھ رنج و پریشانی دور فرما کر اس کے بدلے فرحت و خوشی عنایت فرمائے گا۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْمَقْبُرِيِّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْفَضْلِ ← ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، ← أبو موسى الأنصاري ← اَبُوْ یَعْلَی الْمَوْصِلِیُّ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter What he says if something matters to him · Hadith 339
