عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا لَبِسَ ثَوْبَهُ · حديث 14
14 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُرَّةَ، حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ رَاشِدٍ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا لَبِسَ ثَوْبًا سَمَّاهُ قَمِيصًا أَوْ رِدَاءً أَوْ عِمَامَةً يَقُولُ [ص:16]: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهِ وَخَيْرِ مَا هُوَ لَهُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهِ وَشَرِّ مَا هُوَ لَهُ»
ابو سعید خدریؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب نیا کپڑا پہنتے تو اسکا نام لیتے، کرتا ، عمامہ یا تہبند۔ پھر فرماتے ، اے اللہ! میں تجھ سے اس کپڑے کی بھلائی اور ان چیزوں کی جن کے لیئے یہ کپڑا ہے، بھلائی مانگتا ہوں اور اس کپڑ ے کی برائی سے اور ان چیزوں کی برائی سے جن کے لیئے یہ کپڑا ہے تیری پناہ چاہتا ہوں۔
اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← الْجُرَيْرِيِّ، ← يَحْيَى بْنُ رَاشِدٍ، ← نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُرَّةَ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter What He Say When He Wears His Garment · Hadith 14
