عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ نَوْعٌ آخَرُ · حديث 551
550 - حَدَّثَنِي الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الضَّحَّاكُ، ثنا أَبُو مَرْوَانَ الْعُثْمَانَيُّ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا يَتَمَنَّيَنَّ أَحَدُكُمُ الْمَوْتَ مِنْ ضُرٍّ [ص:501] نَزَلَ بِهِ، وَلَكِنْ لِيَقُلِ: اللَّهُمَّ أَحْيِنِي مَا كَانَتِ الْحَيَاةُ خَيْرًا لِي، وَتَوَفَّنِي إِذَا كَانَتِ الْوَفَاةُ خَيْرًا لِي "
عبداللہ بن جعفر اپنے بیٹے صالح کے پاس آئے جو مریض تھے اور ان سے کہا ی ہدعا پرھو یہ دعا مجھے میرے چچا نے سکھائی ہے اور انہیں رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے سکھائی تھی ۔ دعاء اللہ کے سوال کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ بردبار ، عزت و عظمت والا ہے اللہ تعالیٰ کے لیے پاکیاں ہیں جو عرش عظیم کا رب ہے یا اللہ مجھ کو بخش دے میرے اوپر رحم فرما مجھ سے درگزر فرما ، بے شک تو بخشنے والا مہربان ہے ۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أَبُو مَرْوَانَ الْعُثْمَانِيُّ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الضَّحَّاكُ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › another type · Hadith 551
