عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا دَخَلَ عَلَى مَرِيضٍ · حديث 536
535 - أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ سِنَانِ بْنِ رَبِيعَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَى أَعْرَابِيٍّ يَعُودُهُ وَهُوَ مَحْمُومٌ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [ص:484]: «كَفَّارَةٌ وَطَهُورٌ» . فَقَالَ الْأَعْرَابِيُّ: حُمَّى تَفُورُ عَلَى شَيْخٍ كَبِيرٍ تُزِيرُهُ الْقُبُورَ. فَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتَرَكَهُ
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم بیمار کے پاس عیادت کے لیے جاؤ تو اسے تندرستی کی بشارت دے کر خوش کرو( یعنی یوں کہو) ابھی تمہاری عمر بہت ہے اور یہ بیماری زیادہ نہیں ہے تم جلد اچھے ہو جاؤ گے انشاء اللہ اس لیے کہ ایسا کہنے سے تقدیر تو نہیں بدلتی لیکن بیمار کا دل خوش ہو جاتا ہے اور دل کے خوش ہونے سے بیماری میں بھی کمی کی امید ہوتی ہے ۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← سنان بن ربيعة ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ ← أَبُو يَعْلَى
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter What he says when he enters a sick · Hadith 536
