عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ تَرْخِيمِ الْأَسْمَاءِ · حديث 412
411 - أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى، حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ يَحْيَى، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، أَنَّ أُسَامَةَ بْنَ زَيْدٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ حَدَّثَهُ قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّتِهِ الَّتِي حَجَّهَا، فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا أُسَيْمُ» قَالَ الزُّهْرِيُّ: وَكَذَلِكَ كَانَ يَدْعُوهُ، يُرَخِّمُهُ
مجاہد بیان کرتے ہیں میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا ہے وہ کہتے تھے رسول اللہ ﷺ اپنے گھر تشریف لائے اور مجھے بھی گھر میں آنے کی اجازت مرحمت فرمائی، آپﷺ نے دیکھا ایک پیالے میں کچھ دودھ رکھا ہے پھر آپﷺ نے فرمایا اے ابو ہر! صفہ سائبان والوں کو بلا لاؤ، پھر آپﷺ نے فرمایا ابو ہر! میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ میں حاضر ہوں، آپﷺ نے فرمایا دودھ کا پیالہ لو اور ان سب کو پلاؤ۔ ابو ہریرہؓ کہتے ہیں میں ایک ایک آدمی کو باری باری سے دودھ کا پیالہ دیتا رہا جب ایک آدمی پیٹ بھر کر پی لیتا تو میں دوسرے کو دے دیتا یہا ں تک کہ وہ خوب سیراب ہو گئے، پھر میں رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا آپﷺ نے اپنا سر مبارک آسمان کی طرف اٹھایا اور تبسم فرماتے ہوئے ارشاد فرمایا ابو ہر میں اور تم رہ گئے ہیں۔ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ ! آپﷺ نے سچ فرمایا آپﷺ نے فرمایا اب تم پیالہ لو اور دودھ پیو۔
الزُّهْرِيُّ: وَكَذَلِكَ كَانَ يَدْعُوهُ، يُرَخِّمُهُ ← لِي رَسُولُ اللَّهِ «يَا أُسَيْمُ» ← خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ فِي حَجَّتِهِ الَّتِي حَجَّهَا، ← خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، أَنَّ أُسَامَةَ بْنَ زَيْدٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ يَحْيَى ← إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ، ← أَبُو يَعْلَى
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Names marbling chapter · Hadith 412
