عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ إِعْلَامِ الرَّجُلِ أَخَاهُ أَنَّهُ يُحِبُّهُ · حديث 198
197 - أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أنا شُعَيْبُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ، حَدَّثَنِي حَبِيبُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا أَحَبَّ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ فَلْيُعْلِمْهُ ذَلِكَ»
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، ایک صحابی نے عرض کیا، اے اللہ کے رسول ﷺ ! میں فلاں سے محبت کرتا ہوں، آپ ﷺ نے فرمایا تم نے انھیں اس بات کی خبر دی ؟ انھوں نے عرض کیا، نہیں، آپﷺ نے فرمایا اٹھو اور جا کر انھیں اس بات کی خبر دو چنانچہ یہ وہا ں گئے اور کہا اے میرے بھائی! میں تم سے اللہ کی رضا کے لئے محبت کرتا ہوں تو انھوں نے دعائیہ کلمات کہے کہ تم سے بھی وہ محبت کرے جس کے واسطے تم نے مجھ سے محبت کی ہے ( یعنی اللہ تعالیٰ تم سے محبت کرے)۔
الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ، ← حَبِيبِ بْنِ عُبَيْدٍ، ← ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← شُعَيْبُ بْنُ يُوسُفَ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter on informing a man his brother that he loves him · Hadith 198
