عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ كَيْفَ تَشْمِيتُ أَهْلِ الْكِتَابِ · حديث 263
262 - أَخْبَرَنَا أَبُو عَرُوبَةَ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مَعْشَرٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ، ثنا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، ثنا حَكِيمُ بْنُ الدِّيلِيِّ، ثنا أَبُو بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَتِ الْيَهُودُ يَتَعَاطَسُونَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْجُونَ أَنْ يَقُولَ لَهُمْ يَرْحَمُكَ اللَّهُ، فَكَانَ يَقُولُ: «يَهْدِيكُمُ اللَّهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ»
عامر بن ربیعہ بیان کرتے ہیں نبی ﷺ کے پیچھے نماز میں ایک صحابی کو چھینک آئی تو انھوں نے یہ دعاء پڑھی ، اے اللہ ! ہر قسم کی نے شمار پاکیزہ تعریفیں تیرے لئے ہیں، اتنی تعریفیں کہ ہمارا رب راضی ہو جائے جب آپﷺ نے سلام پھیرا تو فرمایا کس نے یہ دعا پڑھی تھی؟ اس نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ﷺ! میں نے یہ دعا پڑھے تھی اور اس دعا سے سوائے خیر کے اور کوئی ارادہ نہیں تھا آپﷺ نے فرمایا میں نے بارہ ہزار فرشتوں کو لپکتے دیکھا کہ سب سے پہلے اسے لکھنے والا کون ہے۔
يَهْدِيكُمُ اللَّهُ، وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ. ← لَهُمْ يَرْحَمُكَ اللَّهُ، فَكَانَ ← كَانَتِ الْيَهُودُ يَتَعَاطَسُونَ عِنْدَ النَّبِيِّ يَرْجُونَ أَنْ ← اَبِیْ مُوْسیٰ ← أَبُو بُرْدَةَ ← حَكِيمُ بْنُ الدِّيلِيِّ، ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ← أَبُو عَرُوبَةَ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مَعْشَرٍ الْحَرَّانِيُّ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter: How did I smell the people of the Book · Hadith 263
