عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ نَوْعٌ آخَرُ · حديث 178
177 - أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ التَّوَّزِيُّ، ثنا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا خَرَجَ مِنْ مَنْزِلِهِ قَالَ: «بِسْمِ اللَّهِ، التُّكْلَانُ عَلَى اللَّهِ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ»
انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص اپنے گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھ لے میں نے اللہ ہی پر بھروسہ کیا، اللہ کی مدد کے نغیر گناہ سے بچنے اور نیکی کرنے کی طاقت نہیں ہے۔ تو اس شخص سے کہا جاتا ہے تیری ہدائیت کفائیت اور حفاظت کی گئی ہے، اس کا شیطان اس سے الگ ہو جاتا ہے اور دوسرا شیطان اس سے کہتا ہے تیرا اس شخص پر قابو نہیں چل سکتا جس کی اللہ کی طرف سے رہنمائی کفایئت اور حفاظت کی گئی ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حُسَيْنٍ، ← حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ← أَبُو يَعْلَى مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ التُّوزِيُّ ← أَبُو خَلِيفَةَ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › another type · Hadith 178
