عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ نَوْعٌ آخَرُ · حديث 768
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ثنا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْقَارِيِّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: بِتُّ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَةٍ، فَكُنْتُ أَسْمَعُهُ إِذَا فَرَغَ مِنْ صَلَاتِهِ وَتَبَوَّأَ مَضْجَعَهُ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ بِمُعَافَاتِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ، وَأَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْكَ، اللَّهُمَّ لَا أَسْتَطِيعُ ثَنَاءً عَلَيْكَ وَلَوْ حَرَصْتُ، وَلَكِنْ أُثْنِي عَلَيْكَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ»
حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ایک رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گزاری میں نے سنا جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ ہو کر اپنے بستر پر تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھ رہے تھے ، اے اللہ! میں تیرے عذاب سے تیری عافیت کی پناہ چاہتا ہوں اور تیری ناراضگی سے تیری رضا مندی کی پناہ چاہتا ہوں اور تجھ سے (یعنی تیرے عذاب سے) تیری پناہ چاہتاہوں ، اے اللہ ! میں پورے شوق اور حرص کے باوجود تیری تعریف کرتا ہوں ۔ جیسی تو نے خود اپنی تعریف کی ہے ۔
عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← إبراهيم بن عبد الله بن عبد القاري ← يَزِيدُ بْنُ خُصَيْفَةَ1 ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ جَعْفَرٍ ← عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › another type · Hadith 768
