عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ نَوْعٌ آخَرُ · حديث 256
255 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، ثنا شُعْبَةُ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ أَخِيهِ عِيسَى عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا عَطَسَ أَحَدُكُمْ فَلْيَقُلِ: الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ "
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب آدمی چھینک لیتا ہے اور کہتا ہے الحمد للہ ( سب تعریفیں اللہ کے لئے ہے) تو فرشتے کہتے ہیں رب ا لعالمین، وہ اللہ جو سارے جہان کا رب ہے، اور جب چھینکنے والا الحمدللہ رب العالمین کہتا ہے تو فرشتے کہتے ہیں یرحمک اللہ۔
إِذَا عَطَسَ أَحَدُكُمْ فَلْيَقُلِ: الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ ← النَّبِيِّ ← اَبِیْ اَیُّوْبَ الْاَنْصَارِیِّ ← أَبِيهِ ← أَخِيهِ عِيسَى ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← شُعْبَةُ، ← عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ← أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ مَنِيعٍ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › another type · Hadith 256
