عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ نَوْعٌ آخَرُ · حديث 503
502 - أَخْبَرَنَا ابْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّاغَانِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْوَاسِطِيُّ، ثنا سَيَّارُ بْنُ حَاتِمٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَجُلًا، أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي أُرِيدُ سَفَرًا، فَزَوِّدْنِي. قَالَ: «زَوَّدَكَ اللَّهُ التَّقْوَى» . قَالَ: زِدْنِي. قَالَ: «وَغَفَرَ لَكَ ذَنْبَكَ» . قَالَ: زِدْنِي. قَالَ: «وَوَجَّهَكَ لِلْخَيْرِ حَيْثُمَا تَوَجَّهْتَ»
انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی علیہ وسلم کے پاس ایک شخص آئے اور عرض کی کہ میں سفر کا ارادہ رکھتا ہوں ۔ آپ صلی علیہ وسلم نے فرمایا کب؟ انہوں نے کہا انشاء اللہ کل ، آپ صلی علیہ وسلم نے ان کا ہاتھ پکڑا یہ دُعا فرمائی اللہ تعالیٰ تمہیں اپنے حفظ ا امان میں رکھے اللہ تعالیٰ تقویٰ کو تمہارا توشہ بنا دے اور تمہارے گناہوں کو بخش دے تم جہاں بھی ہو اللہ تعالیٰ حصول خیر کو تمہارے لیے آسان فرما دے ۔
أَنَسٍ أَنَّ رَجُلًا أَتَی النَّبِيَّ فَقَالَ ← ثَابِتٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← سَيَّارُ بْنُ حَاتِمٍ، ← يَحْيَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْوَاسِطِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّاغَانِيُّ ← ابْنُ مَنِيعٍ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › another type · Hadith 503
