عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ كَيْفَ الِاسْتِئْذَانُ · حديث 662
661 - أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيٍّ، عَنْ رَجُلٍ، مِنْ بَنِي عَامِرٍ " أَنَّهُ اسْتَأْذَنَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: أَأَلِجُ؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " اخْرُجُوا إِلَيْهِ، فَإِنَّهُ لَا يُحْسِنُ الِاسْتِئْذَانَ، فَقُولُوا لَهُ فَلْيَقُلِ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ، أَأَدْخُلُ "؟ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ ذَلِكَ، فَقُلْتُ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ، أَأَدْخُلُ؟ فَأَذِنَ لِي، فَدَخَلْتُ "
قیس بن سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، السلام علیکم سعد رضی اللہ عنہ نے سلام کا جواب دیا اور خاموش رہے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا السلام علیکم سعد رضی اللہ عنہ نے سلام کا جواب دیا اور خاموش رہے ۔پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا السلام علیکم سعد رضی اللہ عنہ نے سلام کا جواب دیا اور خاموش رہے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب یہ دیکھا کہ یہ اندر آنے کی اجازت نہیں دے رہے تو آپ واپس تشریف لے گئے سعد رضی اللہ عنہ فورا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے گئے اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پہلی ہیہ بار میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اندر آنے کی اس لیے دعوت نہیں دی کیونکہ میں یہ پسند کرتا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بار بار سلام کہیں(ہمیں سلامتی کی دعا دیں)آپ صلی اللہ علیہ وسلم سعد کے ساتھ واپس انکے گھر تشریف لائے اور انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کےلیے ایک برتن میں پانی رکھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غسل فرمایا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک رنگین چادر منگوا کر اوڑھی ۔ راوی کہتے ہیں گویا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم پر رنگ کے اثر کا وہ حسین منظر اب بھی میں دیکھ رہا ہوں پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا فرمائی یا اللہ انصار کی اولاد پر اپنی برکات نازل فرما ۔
ذَلِكَ فَقُلْتُ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ، أَأَدْخُلُ؟ فَأَذِنَ لِي فَدَخَلْتُ ← أألج ← رَجُلٍ، مِنْ بَنِي عَامِرٍ: أَنَّهُ اسْتَأْذَنَ عَلَى النَّبِيِّ ← رِبْعِيٍّ ← مَنْصُورٌ، ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter How to ask for permission · Hadith 662
